” آپ کو عدالت سے سیدھا جیل بھیج دیں گے “ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پر شدید برہمی کا اظہار 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نور الامین مینگل پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ آپ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ہیں اورآپ کوکچھ معلوم ہی نہیں، آپ کو عدالت سے سیدھا جیل بھیج دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aDqfHh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments