اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت نے مہنگائی کے مارے عوام پرمزید بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی کابینہ نے بجلی ایک روپے 68پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YPPMua
via IFTTT
0 Comments