"کالعدم تنظیم کے ساتھ دہشت گرد گروہ کے طور پر سلوک کیا جائے گا، جس طرح دہشتگردوں کا خاتمہ ہوا، ان کا بھی ہوگا" : فواد چوہدری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم ​کو سیاسی نہیں دہشت گرد جماعت کے طور پر دیکھا جائے گا،الیکشن کمیشن سمیت دیگر اداروں کو بھی اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،جیسے باقی دہشت گرد تنظیموں کا خاتمہ ہوا ہے ان کا بھی جلد خاتمہ ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Gre9Qf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments