کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی کی درخواست زائد المیعاد ہونے کے باعث خارج کر دی گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے کلثوم نواز کے خلاف نا اہلی کی درخواست خارج کر دی ، سپریم کورٹ نے نا اہلی کی درخواست مقررہ معیاد کےبعد دائر کرنے پر خارج کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3n3BrTq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments