اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں بلدیاتی اداروں کی بحالی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر کا جو بھی ذمہ دار ہوا اسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vGs5B7
via IFTTT
0 Comments