لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کو غیر ملکی اثاثے ظاہر نہ کرنے پر ایف بی آر کی جانب سے بھجوائے گئے نوٹسز لاہو ہائیکورٹ نے معطل کر دیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aWQSHr
via IFTTT
0 Comments