کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ خطے میں بجلی اور گیس کی قیمتیں پاکستان میں سب سے زیادہ ہیں ، جادو کی چھڑی کسی کے پاس بھی نہیں ، نواز شریف کی حکومت یا مسلم لیگ ن کی حکومت آنے کے بعدبھی حالات راتوں رات درست نہیں ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Xuc1FP
via IFTTT
0 Comments