تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے عمران خان کو ملاقات میں استعفیٰ پیش کر دیا لیکن کیوں ؟ بڑی خبر 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو ملاقات کے دوران اپنا استعفیٰ پیش کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ps5oPE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments