ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کی فائرنگ، سپاہی وقاص شہید ہو گیا

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ہنگو کے علاقے تھل میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی جس میں 26سالہ سپاہی وقاص نے جام شہادت نوش کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jjtusc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments