آرمی چیف سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، افغانستان سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YzDGoI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments