صحت کارڈ کس ہسپتال میں استعمال ہو رہا ہے ، ٹویٹر پر صارف کے سوال پر فواد چودھری نے دلچسپ جواب دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے صبح صبح ہی ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا اور صارفین کے سوالوں پر فوری جواب دیتے رہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b1Lgf6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments