پاک فوج جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

بہاولپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور میں جنگی مشقوں کا معائنہ کیا ہے، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پاک فوج جغرافیائی سرحدوں کے دفاع کیلئے تیار ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XwK9Rg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments