اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان کی نئی قیادت نے مشکل وقت میں مدد کرنےپرپاکستان کےکردارکااعتراف اور علاقائی روابط کے حامل منصوبوں پر تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ وہم نہیں ہونا چاہیے افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو گی، پھر چاہے وہ تحریک طالبان پاکستان کرنا چاہے یا بلوچ لبریشن آرمی کرنا چاہے، ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3plIeKY
via IFTTT
0 Comments