پیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف، فیٹف ) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ سنایا ہے جبکہ ترکی، اردن اور مالی کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E2rsES
via IFTTT
0 Comments