حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، مسلم لیگ ن نے احتجاجی جلوسوں کیلئے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی حکومت کی مشکلات میں ایک اور اضافہ ہو گیا، پاکستان مسلم لیگ ن ( پی ایم ایل این ) نے حکومت مخالف احتجاجی جلسوں کے لئے وقت اور مقام کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pkFrle
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments