وزیر اعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات ، ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم سے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی اور وزیر اعظم کو ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jjHRfV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments