وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ، ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید بھی ہمراہ

کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3pt2x9v
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments