سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E5JXIx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments