حکومت کی جانب سے سردیوں میں بجلی صارفین کیلئے رعایتی پیکج پر نیپرا نے سوالات اٹھا دیے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت کی جانب سے سردیوں میں بجلی کے صارفین کیلئے رعایتی پیکیج پر سماعت ہوئی ، نیپرا نے حکومت کے پیش کردہ رعایتی پیکیج پر اعتراضات اٹھا دیے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jiAgyk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments