این اے 133 کے ضمنی انتخابات کیلئے جمشید چیمہ ، مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ سے بھی مسترد

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید چیمہ اور ان کی کورنگ امیدوار مسرت چیمہ کی اپیلیں لاہور ہائیکورٹ نے بھی مسترد کر دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ceFUh0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments