پاکستان کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی مل گئی 

دبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی مل گئی ، پاکستان 2025 میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30CXA3D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments