"پٹرول مزید مہنگا ہو گا " وزیراعظم عمران خان نے قوم پر بجلیاں گرا دیں

جہلم(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نےتیل کی قیمتوں میں اضافے کاعندیہ دیتے ہوئے کہاہےکہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث خدشہ ہے کہ پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھانے پڑھیں گی،اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی ہے،جو چیزیں باہر سے مہنگی آتی ہیں ان کی قیمت میں مزید اضافہ متوقع ہے، ملک ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30sLvOH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments