کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکومت چل نہیں رہی چلائی جا رہی ہے ، ہم چلنے والوں اور چلانے والوں کو اچھی طرح جانتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qIdy7e
via IFTTT
0 Comments