نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواز شریف سے 80 لاکھ پاؤنڈ جرمانہ وصولی کیس کے معاملے میں نواز شریف کی جائیداد کی 19 نومبر کو ہونے والی نیلامی روک دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oAqtpi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments