ن لیگ نیب سے ایسا این آر او چاہتی ہے جس میں ان کےکیسز ختم ہوجائیں،فرخ حبیب 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کےمعاون خصوصی فرخ حبیب نے کہا کہ ن لیگ جھوٹ اور الزام تراشیوں کی سیاست کر رہی ہے ،یہ ایسا این آر او چاہتے ہیں جس سے ان کے کیسز ختم ہو جائیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31lflEB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments