لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیب شہباز شریف خاندان کے خلاف ٹی ٹی سکینڈل میں گرفتار ملزم علی احمد خان کا کردار سامنے لے آیا ، نیب رپورٹ کے مطابق ملزم نے منی لانڈرنگ میں نہ صرف مدد کی بلکہ سہولت کاری بھی کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CrFjDe
via IFTTT
0 Comments