حلف نامہ غلط ہے تو رانا شمیم کو ، درست ہے تو ثاقب نثار کو سزا دیں ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ اگر حلف نامہ غلط ہے تو سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو سزا دیں ، اگر درست ہے تو سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کو سزا دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HKMYk0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments