اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے بھائیوں اور رشتہ داروں کی جائیداد ضبط کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کی جانب سے جائیدادیں ضبط کرنے سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیاہے جس میں ملزم کے بھائیوں ، رشتہ داروں کی گاڑیاں ضبط کرناغیر قانونی قرار دیدیا گیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nSpKR3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments