لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیشن کورٹ لاہور نے شہری کی جائیداد پر مبینہ طور پر قبضہ کرنےپر صوبائی وزیر محمود الرشید سمیت دیگر ملزموں کے خلاف پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZUmFqp
via IFTTT
0 Comments