آئندہ ماہ پٹرول کی قیمت بڑھائی جائے گی یا نہیں ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے اوگرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی جواز نہیں ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CaXRra
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments