شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی افواہوں پر  مریم اورنگزیب کا سخت رد عمل سامنے آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی ادارہ برائے احتساب کی جانب سے صدر مسلم لیگ ن کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کی اطلاعات سامنے آنے پر مریم اورنگزیب بھی میدان میں آ گئیں ،کہا کہ جتنی بار دل چاہے ان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/30oqNiO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments