اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بلاول بھٹو کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ نئے الیکشن کرائے جائیں ، جعلی اکثریت کو تسلیم نہیں کرتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3or9NAB
via IFTTT
0 Comments