لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں ایک بار پھر سے ہلچل ہو رہی ہے ، آج اپوزیشن کے دو اہم رہنما مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو میں ملاقات ہوگی جبکہ ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی کی پاکستان ڈیمووکریٹک موومنٹ میں واپسی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qE34Wm
via IFTTT
0 Comments