تجوری ہائٹس 4 ہفتوں میں منہدم کر کے ملبہ اٹھایا جائے ، کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی نے تجوری ہائٹس عمارت گرانے کے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا ، عدالت نے 4 ہفتوں میں بلڈنگ گرانے اور ملبہ اٹھانے کا حکم دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qtXXYO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments