اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو باضابطہ خط لکھ دیا جس مین انتخابی اصلاحات بل سمیت دیگر اہم قوانین پر اتفاق رائے کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DlBBfC
via IFTTT
0 Comments