اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کی کیس کی سماعت رکوانے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن میں نااہلی کیس کی درخواست پر سماعت رکوانے کیلئے دائر درخواست مسترد کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wCNRG6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments