عمران خان چوری شدہ مینڈیٹ کی پیداوار ہیں ، حمزہ شہباز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ وزیر اعظم کو چار سال بعد دھاندلی کا الیکشن یاد آیا ہے ، عمران خان خود چوری شدہ مینڈیٹ کی پیداوار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3opPBia
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments