اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما مفتاح اسماعیل نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے مبینہ آڈیو کلپ پر کہا کہ جب انصاف کرنے والے ہی فریق بن جائیں تو ملک کے حالات ایسے ہی ہوتے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xd6pgI
via IFTTT
0 Comments