این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن  حرکت میں آگیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا فلیکس ہٹا دیے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EjjbwF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments