اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی 

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی ، اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ عالمی ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xLckd0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments