غریب لوگوں کو راشن پر کتنے روپے کی سبسڈی دی جائے گی اور کس طرح ؟ وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کر دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے احساس راشن پروگرام کے تحت لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oh7JMF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments