معلومات فراہمی کے فیصلے کیخلاف رجسٹرار سپریم کورٹ کی ہائیکورٹ میں درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے رجسٹرار کی معلومات فراہمی کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dbzqQz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments