وسطی افریقی ری پبلک میں امن خدمات کے دوران شہید ہونیوالے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وسطی افریقی ری پبلک میں امن خدمات کے دوران شہید ہونے والے پاک فوج کے حوالدار محمد شفیق کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3G4COZV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments