ملک میں مہنگائی کے باوجود چیزوں کا استعمال بڑھا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے لیکن اس کے باوجود چیزوں کا استعمال بھی بڑھا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3IbwKR3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments