ملک میں جاری سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل ، وزیر اعظم عمران خان بھی میدان میں آگئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں پر کام مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، حکومت سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کا عزم رکھتی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31bgkry
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments