لاہور،این اے 133 ضمنی انتخاب،انتخابی مہم کا آج آخری روز

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ہے ، مہم آج رات 12 بجے اختتام پذیر ہو جائے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ElDwBC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments