سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، کب سنایا جائے گا ؟ اعلان ہو گیا  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 16 ہزار ملازمین کی برطرفی سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاہے جو کہ کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yvyujO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments