شہباز گل سے ڈگری لینے سے انکار کرنے والی خاتون خواجہ سعد رفیق کی رشتے دار نکلی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل سے ایک خاتون نے کانووکیشن کے دوران ڈگری لینے سے انکار کردیا جس کے بارے میں اب یہ دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وہ مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی رشتے دار ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3GMfDUx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments