اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد کو بھوک کے خطرے کا سامنا ہے ، بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہو رہے ہیں ، اگر افغانستان پر توجہ نہ دی گئی تو المیہ جنم لے سکتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3m5GR0r
via IFTTT
0 Comments