پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن چکا ہے ، شاہد خاقان عباسی کے بعد شہباز شریف نے بھی دعویٰ کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کے بعد اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ اس وقت پاکستان دنیا کا تیسرا مہنگا ترین ملک بن چکا ہے ، یہاں بھارت سے دو گنا زیادہ مہنگائی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dLoidz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments